recluse_writes

Add To collaction

14-Oct-2022 امانت

عنوان: امانت
ازقلم: مرحاشہ

”اس سال ٹیکس کی رقم پانچ کڑور اکٹھی ہوٸی ہے۔“ 
”امریکہ میں جو ہمارا بینک ہے، اس میں جمع کروا دیتے ہیں۔“
”سر آپ کا گھر نیا بنوانا شروع کر دیتے ہیں۔“ 
”گاڑی کا کل ہی ایک نیا ماڈل آیا ہے۔ خرید لیں۔“
دولت و عہدے کے سارے پجاری حاکمِ مملکت کو گھیرے، خیانت کا درس دے رہے تھے۔
”بس کیجیے! یہ پیسے امانت ہیں۔ اور وہ ووٹ جو لوگوں نے مجھے ڈال کر اپنا حاکم منتخب کیا وہ ووٹ بھے امانت ہیں۔ میں کیسے خاٸن ہو سکتا ہوں۔ “ حاکمِ مملکت نے سڑکوں، ہسپتالوں اور سکولوں کی تعمیر کی سلسلے میں متعلقہ پیپرز پر دستخط کرتے ہوۓ ذمہ داریاں تقسیم کر دیں۔
"ڈیم کی تعمیر پر کام شروع کریں۔ شمالی علاقہ جات محفوظ رکھیں۔ لوگوں کو روزگار کے وساٸل دیں۔ خواتین کے تحفظ کی یقین دہانی کرواٸیں کیوں کہ بطور حاکم، مجھے امانت میں خیانت قبول نہیں۔ میں کٸ لوگوں کے جذبات و احساسات اور نیک خواہشات کا امین ہوں، تھا اور تاعمر رہوں گا۔ 

   20
8 Comments

Anuradha

17-Oct-2022 09:40 PM

واہ واہ کیا بات

Reply

Sona shayari

15-Oct-2022 08:00 PM

واہ واہ واہ 👌👌👌

Reply

recluse_writes

16-Oct-2022 07:18 AM

شکریہ

Reply

Arshik

15-Oct-2022 06:40 AM

بہت زبردست لکھا گیا ہے👌🌹🌹🌹🌹

Reply